ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / عالمی یوم ماحولیات کے موقع پربھٹکل JCIکی جانب سے شجر کاری

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پربھٹکل JCIکی جانب سے شجر کاری

Tue, 06 Jun 2017 14:03:40    S.O. News Service

بھٹکل،6/جون (ایس او نیوز)5جون کوعالمی یوم ماحولیات کے موقع پر بھٹکل JCIکی جانب سے شجرکاری کا پروگرام منعقدکیا گیا۔"وَن مہااتسوا"کے اس پروگرام میں فاریسٹ افیسررویندر ا پی سی اور اے سی ایف نندیش ایل کے علاوہ ٹی ایچ او بھٹکل ڈاکٹر اجئے بنڈارکر نے شرکت کی۔

    یہ پروگرام نیوانگلش اسکول کے اشتراک سے منعقد کیا تھا اس میں اسکول کے طلبہ اور اساتذہ نے بھرپور تعاون دیا۔ JCIکے تمام کارکنان نے پوری دلچسپی سے ون مہااتسوا پروگرام کو کامیاب بنایا۔


Share: